the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
پونہ میں سافٹ وےئر انجینئر محسن شیخ سولاپور گزشتہ دنوں ہندو تنظیم کے اراکین کی جانب سے شدید زدوکوب کرنے کے باعث انتقال ہوگیا۔ جس کی مذمت میں آج مجلس اتحادالمسلمین ناندیڑ کی جانب سے ڈپٹی کلکٹر نشی کانت پانڈے کو مذمتی مکتوب پیش کیا ۔ اس موقع پر مجلس اتحادالمسلمین نے مطالبہ کیا



کہ محسن شیخ کے قاتلوں پر سخت سے سخت کارروائی اور انہیں معاوضہ دیا جائے ۔ مجلس کے اس وفد میں ریاستی سید معین ،کارپوریٹرز سید شیرعلی، چاند پاشاہ قریشی ، ایوب خان پٹھان ، حبیب باغبان ، ایڈوکیٹ مشتاق خان ، امان اللہ خان زیدی ، منصور خان ، شیخ عتیق ، سرفراز علی اور دیگر کارکنان موجودتھے ۔
اس پوسٹ کے لئے 1 تبصرہ ہے
feroz Says:
Hindustan sirf majlis etehadul muslimeen hi aisi party hai wo musalmano ke liye jaddho jihad karti hai aap tamam logo se guzarish hai ki hum sub ek hokar majlis ke hath aur zyada mazboot kare... ameen

Comment posted on June 08 2014
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.